اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: راولپنڈی اور اسلام آباد کے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ کیا پاناما لیکس میں صرف میرے ہی خاندان کا نام تھا؟ احتساب کے نام پراستحصال کیا گیا مگرجھکوں گا نہیں، معلوم ہے میرے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے۔
نواز شریف نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، عدالتی فیصلہ تسلیم کیا، اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں، سازش سے پردہ اٹھاؤں گا، عوام نے مینڈیٹ دیا سویلین بالادستی کو تسلیم کیا جائے۔
.......
/169